اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-16 ایت نمبر

كَلَّا١ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیْدًاؕ
آسان اُردو نہیں! بے شک! وہ ہماری آیات (ہمارے احکامات) کے لئے ایک مخالف ہی رہا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہرگز نہیں ! وہ ہماری آیتوں کا دشمن بن گیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے
احمد رضا خان ہرگز نہیں وہ تو میری آیتوں سے عناد رکھتا ہے،
احمد علی ہرگز نہیں بےشک وہ ہماری آیات کا سخت مخالف ہے
فتح جالندھری ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے
طاہر القادری ہرگز (ایسا) نہ ہوگا، بے شک وہ ہماری آیتوں کا دشمن رہا ہے،
علامہ جوادی ہرگز نہیں یہ ہماری نشانیوں کا سخت دشمن تھا
ایم جوناگڑھی نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے
حسین نجفی ہرگز نہیں وہ تو ہماری آیتوں کا سخت مخالف ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means! Verily he hath been Unto Our signs a foe.
M.M.Pickthall: Nay! For lo! he hath been stubborn to Our revelations.
Saheeh International: No! Indeed, he has been toward Our verses obstinate.
Shakir: By no means! surely he offers opposition to Our communications.
Yusuf Ali: By no means! For to Our Signs he has been refractory!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت