اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-14 ایت نمبر

وَّ مَهَّدْتُّ لَهٗ تَمْهِیْدًاۙ
آسان اُردو اور اُس کے لیے (زندگی) آسان کر دی (یعنی ہر چیز کی وسعت دی)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس کے لیے ہر کام کے راستے ہموار کردیے۔
ابو الاعلی مودودی اور اس کے لیے ریاست کی راہ ہموار کی
احمد رضا خان اور میں نے اس کے لیے طرح طرح کی تیاریاں کیں
احمد علی اور اس کے لیے ہر طرح کا سامان تیار کر دیا
فتح جالندھری اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی
طاہر القادری اور میں نے اسے (سامانِ عیش و عشرت میں) خوب وُسعت دی تھی،
علامہ جوادی اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دے دی ہے
ایم جوناگڑھی اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے
حسین نجفی اور اس کیلئے (سرداری کا) ہر قِسم کا سامان مہیا کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And for whom I smoothed everything.
M.M.Pickthall: And made (life) smooth for him.
Saheeh International: And spread [everything] before him, easing [his life].
Shakir: And I adjusted affairs for him adjustably;
Yusuf Ali: To whom I made (life) smooth and comfortable!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت