اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-13 ایت نمبر

وَّ بَنِیْنَ شُهُوْدًاۙ
آسان اُردو اور حاضر (یعنی پاس،موجود) رہنے والے بیٹے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور بیٹے دیے جو سامنے موجود رہتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اس کے ساتھ حاضر رہنے والے بیٹے دیے
احمد رضا خان اور بیٹے دیے سامنے حاضر رہتے
احمد علی اور حاضر رہنے والے بیٹے دیئے
فتح جالندھری اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے
طاہر القادری اور (اس کے سامنے) حاضر رہنے والے بیٹے (دئیے) تھے،
علامہ جوادی اور نگاہ کے سامنے رہنے والے بیٹے قرار دیئے ہیں
ایم جوناگڑھی اور حاضر باش فرزند بھی
حسین نجفی اور پاس حاضر رہنے والے بیٹے دے۔
=========================================
M.Daryabadi: And sons present by his side.
M.M.Pickthall: And sons abiding in his presence
Saheeh International: And children present [with him]
Shakir: And sons dwelling in his presence,
Yusuf Ali: And sons to be by his side!-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت