اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-12 ایت نمبر

وَّ جَعَلْتُ لَهٗ مَالًا مَّمْدُوْدًاۙ
آسان اُردو اور اس کے لئے بہت سارا مال بنایا(یعنی کافی ذرائع دئیے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس کو مال دیا جو دور تک پھیلا پڑا ہے۔
ابو الاعلی مودودی بہت سا مال اُس کو دیا
احمد رضا خان اور اسے وسیع مال دیا
احمد علی اوراس کوبڑھنے والا مال دیا
فتح جالندھری اور مال کثیر دیا
طاہر القادری اور میں نے اسے بہت وسیع مال مہیا کیا تھا،
علامہ جوادی اور اس کے لئے کثیر مال قرار دیا ہے
ایم جوناگڑھی اور اسے بہت سا مال دے رکھا ہے
حسین نجفی اور اسے پھیلا ہوا (فراواں) مال و زر دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And for whom I appointed wealth extended.
M.M.Pickthall: And then bestowed upon him ample means,
Saheeh International: And to whom I granted extensive wealth
Shakir: And give him vast riches,
Yusuf Ali: To whom I granted resources in abundance,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت