اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-11 ایت نمبر

ذَرْنِیْ وَ مَنْ خَلَقْتُ وَحِیْدًاۙ
آسان اُردو مجھے چھوڑ و اور اسے جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس شخص کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا۔
ابو الاعلی مودودی چھوڑ دو مجھے اور اُس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے
احمد رضا خان اسے مجھ پر چھوڑ جسے میں نے اکیلا پیدا کیا
احمد علی مجھے اور اس کو چھوڑ دو کہ جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا
فتح جالندھری ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا
طاہر القادری آپ مجھے اور اس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا (اِنتقام لینے کے لئے) چھوڑ دیں،
علامہ جوادی اب مجھے اور اس شخص کو چھوڑ دو جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا ہے
ایم جوناگڑھی مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے
حسین نجفی مجھے اور اس شخص کو چھوڑ دیجئے جسے میں نے تنہا پیدا کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Let Me alone with him whom I created lonely.
M.M.Pickthall: Leave Me (to deal) with him whom I created lonely,
Saheeh International: Leave Me with the one I created alone
Shakir: Leave Me and him whom I created alone,
Yusuf Ali: Leave Me alone, (to deal) with the (creature) whom I created (bare and) alone!-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
انسان کو اکیلا ہی پیدا کیا گیا