Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Defrauding-83 سورت المطففین ›Ayah No-3 ایت نمبر
| وَ اِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّ زَنُوْهُمْ یُخْسِرُوْنَؕ |
| آسان اُردو | اور جب وہ (خود)اُن (دوسرے لوگوں)کو پیمائش دیتے ہیں یا اُن کے لئے وزن کرتے ہیں، تو وہ (اُن کو) نقصان(خسارہ) دیتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب وہ کسی کو ناپ کر یا تول کردیتے ہیں تو گھٹا کردیتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں |
| احمد رضا خان | اور جب انہیں ناپ تول کردی کم کردیں، |
| احمد علی | اور جب ان کو ماپ کر یا تول کردیں توگھٹا کر دیں |
| فتح جالندھری | اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں |
| طاہر القادری | اور جب انہیں (خود) ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو گھٹا کر دیتے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور جب ان کے لئے ناپتے یا تولتے ہیں تو کم کردیتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں |
| حسین نجفی | اور جب لوگوں کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And who, when they measure Unto them or weigh for them, diminish. |
| M.M.Pickthall: | But if they measure unto them or weight for them, they cause them loss. |
| Saheeh International: | But if they give by measure or by weight to them, they cause loss. |
| Shakir: | But when they measure out to others or weigh out for them, they are deficient. |
| Yusuf Ali: | But when they have to give by measure or weight to men, give less than due. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے