اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-4 ایت نمبر

اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓئِكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَۙ
آسان اُردو کیا نہیں خیال کرتے یہی(لوگ) کہ وہ دوبارہ بھی اُٹھائیں جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا یہ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ انہیں زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ؟
ابو الاعلی مودودی کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ ایک بڑے دن،
احمد رضا خان کیا ان لوگوں کو گمان نہیں کہ انہیں اٹھنا ہے،
احمد علی کیا وہ خیال نہیں کرتے کہ وہ اٹھائے جائیں گے
فتح جالندھری کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے
طاہر القادری کیا یہ لوگ اس بات کا یقین نہیں رکھتے کہ وہ (مرنے کے بعد دوبارہ) اٹھائے جائیں گے،
علامہ جوادی کیا انہیں یہ خیال نہیں ہے کہ یہ ایک روز دوبارہ اٹھائے جانے والے ہیں
ایم جوناگڑھی کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں
حسین نجفی کیا یہ لوگ خیال نہیں کرتے کہ وہ (دوبارہ زندہ کر کے) اٹھائے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Imagine such men not that they shall be raised up?
M.M.Pickthall: Do such (men) not consider that they will be raised again
Saheeh International: Do they not think that they will be resurrected
Shakir: Do not these think that they shall be raised again
Yusuf Ali: Do they not think that they will be called to account?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے