اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-5 ایت نمبر

لِیَوْمٍ عَظِیْمٍۙ
آسان اُردو ایک بہت عظیم دن کے لئے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ایک بڑے زبردست دن میں
ابو الاعلی مودودی یہ اٹھا کر لائے جانے والے ہیں؟
احمد رضا خان ایک عظمت والے دن کے لیے
احمد علی اس بڑے دن کے لیے
فتح جالندھری (یعنی) ایک بڑے (سخت) دن میں
طاہر القادری ایک بڑے سخت دن کے لئے،
علامہ جوادی بڑے سخت دن میں
ایم جوناگڑھی اس عظیم دن کے لئے
حسین نجفی ایک بڑے (سخت) دن کیلئے۔
=========================================
M.Daryabadi: On a mighty Day.
M.M.Pickthall: Unto an Awful Day,
Saheeh International: For a tremendous Day -
Shakir: For a mighty day,
Yusuf Ali: On a Mighty Day,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے