Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Defrauding-83 سورت المطففین ›Ayah No-6 ایت نمبر
| یَّوْمَ یَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ |
| آسان اُردو | جس دن (سب) انسان تمام مخلوق کے رب کے سامنے کھڑے ہوں گے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُس دن جبکہ سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے |
| احمد رضا خان | جس دن سب لوگ رب العالمین کے حضور کھڑے ہوں گے، |
| احمد علی | جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہو ں گے |
| فتح جالندھری | جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے |
| طاہر القادری | جس دن سب لوگ تمام جہانوں کے رب کے حضور کھڑے ہوں گے، |
| علامہ جوادی | جس دن سب رب العالمین کی بارگاہ میں حاضر ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے |
| حسین نجفی | جس دن تمام لوگ ربُ العالمین کی بارگاہ میں پیشی کیلئے کھڑے ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | A Day whereon mankind shall stand before the Lord of the worlds? |
| M.M.Pickthall: | The day when (all) mankind stand before the Lord of the Worlds? |
| Saheeh International: | The Day when mankind will stand before the Lord of the worlds? |
| Shakir: | The day on which men shall stand before the Lord of the worlds? |
| Yusuf Ali: | A Day when (all) mankind will stand before the Lord of the Worlds? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
یوم عظیم کا تسلسل