اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ بے شک! جو( لوگ) ایمان لاتے ہیں، اور وہ جو ہجرت کرتے ہیں اور اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں اللہ کی رحمت کی اُمید رکھنے والے 2:218
فَالَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ اُوْذُوْا فِیْ سَبِیْلِیْ پس جن لوگوں نے ہجرت کی اور اپنے گھروں سے (زبردستی) بیدخل کر دیے گے اور میری راہ میں اُنہیں تکلیفیں لگیں اولوالباب کی دعا کا جواب 3:195
وَ اهْجُرُوْهُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَ اضْرِبُوْهُنَّ١ۚ اوراُن کو بستروں میں الگ کر دو اور اُن کو سزا دو عورتوں کی بغاوت 4:34
حَتّٰى یُهَاجِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ حتی کہ وہ ﷲ کی راہ میں ہجرت کریں: منافقین کے بارے 4:89
قَالُوْۤا اَلَمْ تَكُنْ اَرْضُ اللّٰهِ وَاسِعَةً فَتُهَاجِرُوْا فِیْهَا١ؕ تو (فرشتے) کہیں گے: کیا اللہ کی زمین کشادہ نہیں تھی کہ تم اُس میں ہجرت کر سکتے؟ اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے 4:97
وَ مَنْ یُّهَاجِرْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ جو بھی اللہ کی راہ میں ہجرت کرتا ہے فی سبیل اللہ مہاجر 4:100
مُهَاجِرًا اِلَى اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ اور جو (انسان) اپنے گھرسے اللہ اور اُس کے رسولؐ کی طرف ایک مہاجر بن کر نکلتا ہے فی سبیل اللہ مہاجر 4:100
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هَاجَرُوْا بے شک! جو ایمان لائے اورہجرت کی دوستی کا معیار 8:72
مَا لَكُمْ مِّنْ وَّلَایَتِهِمْ مِّنْ شَیْءٍ حَتّٰى یُهَاجِرُوْا١ۚ تمہارا (مسلمانوں کا) اُن کی حفاظت سے کوئی تعلق نہیں ، حتی کہ وہ ہجرت کریں؛ دوستی کا معیار 8:72
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَمْ یُهَاجِرُوْا ں اور وہ لوگ جو ایمان تو لائے اور ابھی ہجرت نہیں کی دوستی کا معیار 8:72
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اورجو لوگ ایمان لائے اور ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا، دوستی کا معیار 8:74
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ هَاجَرُوْا اور جو لوگ بعد میں ایمان لائے اورہجرت کیا ایمان اور ہجرت 8:75
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هَاجَرُوْا و لوگ ایمان لاتے ہیں، اور اللہ کی راہ میں ہجرت درجات 9:20
وَ السّٰبِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهٰجِرِیْنَ وَ الْاَنْصَارِ اور مہاجرین اور انصار میں سے سبقت لینے والے پہلے، اول سبقت لینے والے 9:100
وَ الْمُهٰجِرِیْنَ وَ الْاَنْصَارِ ، اور مہاجرین اور انصار پر بھی رحم فرمایا 9:117
وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا فِی اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا اور جن لوگوں نے اللہ (کے مقصد) میں ہجرت کی اس کے بعد کہ جو اُن پرظلم ہوا اصول الہی 16:41
ثُمَّ اِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِیْنَ هَاجَرُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا فُتِنُوْا پھر بےشک آپﷺ کا رب اُن کے لیے جو ہجرت کرتے ہیں اس کے بعد جو وہ آزمائش میں ڈالے گے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرنے والوں کے بیاں کے بعد 16:110
لَئِنۡ لَّمْ تَنْتَهِ لَاَرْجُمَنَّكَ وَ اهْجُرْنِیْ مَلِیًّا اگر تم باز نہ آئے،تو میں واقعی تم پر پتھر برسا دوں گا اور مجھ سے لمبے عرصے کے لیے دور ہو جا ابراہیمؑ 19:46
وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ور جنہوں نے اللہ کی راہ میں ہجرت کی اللہ کی راہ میں ہجرت 22:57
مُسْتَكْبِرِیْنَ١ۖۗ بِهٖ سٰمِرًا تَهْجُرُوْنَ ان (آیات) سے تکبر کر تے ہوئے راتوں کو تم فضول باتیں کرتے تھے اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:67
اَنْ یُّؤْتُوْۤا اُولِی الْقُرْبٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ الْمُهٰجِرِیْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١۪ۖ کہ وہ قرابت داروں (رشتہ داروں)اور غریبوں (مسکینوں) اور اللہ کی راہ میں مہاجرین کو(کچھ)) نہیں دیں گے. محکم آیت 24:22
وَ قَالَ الرَّسُوْلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوْا هٰذَا الْقُرْاٰنَ مَهْجُوْرًا اور رسولﷺ کہے گا: اے میرے رب! بے شک! میری قوم (اُمت)نے اس قرآن کو چھوڑا ہوا(فضول) جانا قیامت کے دن نافرمانبردار 25:30
فَاٰمَنَ لَهٗ لُوْطٌ١ۘ وَ قَالَ اِنِّیْ مُهَاجِرٌ اِلٰى رَبِّیْ١ پھر لوطؑ اُس پر ایمان لے آیا. اور اُس نے کہا: بے شک! میں اپنے رب کی طرف ایک مہاجر ہوں (ابراہیم ؑ) 29:26
مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُهٰجِرِیْنَ اِلَّاۤ اَنْ تَفْعَلُوْۤا اِلٰۤى اَوْلِیٰٓئِكُمْ مَّعْرُوْفًا١ؕ (دوسرے) مومنین اور مہاجرین سے ماسوائے کہ تم اپنے رفیقوں کی طرف بہت مہربانی کرو. احکامات 33:6
وَ بَنٰتِ عَمِّكَ وَ بَنٰتِ عَمّٰتِكَ وَ بَنٰتِ خَالِكَ وَ بَنٰتِ خٰلٰتِكَ الّٰتِیْ هَاجَرْنَ مَعَكَ اور آپﷺ کے چچا کی بیٹیاں اور آپﷺ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں، اور آپﷺ کے ماموؤں کی بیٹیاں، اور آپﷺ کی خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے آپﷺ کے ساتھ ہجرت کی ہو، ایمان والوں کو 33:50
لِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِیْنَ الَّذِیْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ اَمْوَالِهِمْ غریب مہاجرین کے لئے ہے جن کو اُن کے گھروں اور اُن کے مالوں سے نکال دیا گیا (یہ مال غنیمت) 59:8
وَ الَّذِیْنَ تَبَوَّؤُ الدَّارَ وَ الْاِیْمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ یُحِبُّوْنَ مَنْ هَاجَرَ اِلَیْهِمْ اور وہ لوگ جو ان (مہاجرین) سے پہلے گھروں اور ایمان میں داخل ہوئے، وہ محبت کرتے ہیں (اُن سے) جو اُن کی طرف ہجرت کر کے آئے ہیں مہاجر اور انصار 59:9
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا جَآءَكُمُ الْمُؤْمِنٰتُ مُهٰجِرٰتٍ فَامْتَحِنُوْهُنَّ ے ایمان والو! جب مومن عورتیں، ہجرت کر کے تمہارے پاس آ جائیں، پس اُن کی خوب تحقیق کر لو. احکامات 60:10
وَ اصْبِرْ عَلٰى مَا یَقُوْلُوْنَ وَ اهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِیْلًا اور اس پر صبر کریں جو وہ (لوگ)کہتے ہیں، اور اُن سے ایک باوقار علیحدگی سے الگ ہو جائیں نبی اکرمﷺ 73:10
وَ الرُّجْزَ فَاهْجُرْ۪ۙ اور گندگی (ناپاکی) سے، پس دور رہو نبی اکرمﷺ 74:5