Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: آپس میں ملانا

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
تُخَالِطُوْهُمْ خ ل ط شراکت کر لینا
وَ یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْیَتٰمٰى١ؕ قُلْ اِصْلَاحٌ لَّهُمْ خَیْرٌ١ؕ وَ اِنْ تُخَالِطُوْهُمْ فَاِخْوَانُكُمْ١ؕ اور وہ آپؐ سے یتیموں کے بارے میں پوچھتے ہیں (آپؐ) کہیں: اُن کی اصلاح کرنا بہتر(کام) ہے اور اگر تم اُن کو آپس میں ملا لو تو پھروہ تمہارے بھائی ہیں محکم ایت 2:220
اَوْ مَا اخْتَلَطَ بِعَظْمٍ١ؕ یا جوہڈیوں سے ملی ہو وہ حلال و حرام 6:146