روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یَحْسَبُهُمُ الْجَاهِلُ اَغْنِیَآءَ مِنَ التَّعَفُّفِ١ۚ تَعْرِفُهُمْ بِسِیْمٰهُمْ١ۚ | جاہل(ناواقف شخص) اُن کو( اُن کی) سفید پوشی (ہچکچاہٹ)سے غنی (امیر) خیال کرتا ہے تم اُن کو اُن کے نشان ( تعارف ، چہرے )سے پہچان سکتے ہو؛ | صدقات کے بارے | 2:273 |
| وَ مَنْ كَانَ غَنِیًّا فَلْیَسْتَعْفِفْ١ۚ | ورجو (یتیموں کا سرپرست) مالدار (غنی) ہو، پس وہ (مال کھانے سے) پرہیز کرے | محکم ایت | 4:6 |
| وَ لْیَسْتَعْفِفِ الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ نِكَاحًا حَتّٰى یُغْنِیَهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ | اور باز(پاک) رہیں وہ لوگ جو نکاح کرنے کی اسطاعت (خواہ مالی ہو یا شخصی) نہیں پاتے حتی کہ اللہ اُن کو اپنے فضل سے غنی(امیر) کر دے. | نکاح کا حکم | 24:33 |
| ١ؕ وَ اَنْ یَّسْتَعْفِفْنَ خَیْرٌ لَّهُنَّ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ | اوراگر وہ (ایسا کرنے سے)پرہیز کریں تو اُن کے لئے بہتر ہے.اور اللہ سننے جاننے والا ہے | محکم آیت | 24:60 |