اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-124 ایت نمبر

اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَلَا تَتَّقُوْنَ
آسان اُردو جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم تقوی نہیں کرو گے (اللہ سے نہیں ڈرو گے)؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ : کیا تم لوگ اللہ سے ڈرتے نہیں ہو ؟
ابو الاعلی مودودی یاد کرو جب اس نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ "تم لوگ ڈرتے نہیں ہو؟
احمد رضا خان جب اس نے اپنی قوم سے فرمایا کیا تم ڈرتے نہیں
احمد علی جب کہ اس نے اپنی قوم سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں
فتح جالندھری جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
طاہر القادری جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم (اﷲ سے) نہیں ڈرتے ہو؟،
علامہ جوادی جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم لوگ خدا سے کیوں نہیں ڈرتے ہو
ایم جوناگڑھی جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟
حسین نجفی (وہ وقت یاد کرو) جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم (اللہ سے) ڈرتے نہیں ہو؟
=========================================
M.Daryabadi: Recall what time he said Unto his people: fear ye not?
M.M.Pickthall: When he said unto his folk: Will ye not ward off (evil)?
Saheeh International: When he said to his people, "Will you not fear Allah?
Shakir: When he said to his people: Do you not guard (against evil)?
Yusuf Ali: Behold, he said to his people, "Will ye not fear (Allah)?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
حضرت الیاس کے بارے میں
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے