Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-125 ایت نمبر
| اَتَدْعُوْنَ بَعْلًا وَّ تَذَرُوْنَ اَحْسَنَ الْخَالِقِیْنَۙ |
| آسان اُردو | کیاتم بعال کو تو پکا رتے ہو، اور تم سب سے بہترین خالق(پیدا کرنے والے) کو چھوڑتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیا تم بعل (نامی بت) کو پوجتے ہو، اور اس کو چھوڑ دیتے ہو جو سب سے بہتر تخلیق کرنے والا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور احسن الخالقین کو چھوڑ دیتے ہو |
| احمد رضا خان | کیا بعل کو پوجتے ہو اور چھوڑتے ہو سب سے اچھا پیدا کرنے والے اللہ کو، |
| احمد علی | کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور سب سے بہتر بنانے والے کو چھوڑدیتے ہو |
| فتح جالندھری | کیا تم بعل کو پکارتے (اور اسے پوجتے) ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہو |
| طاہر القادری | کیا تم بَعل (نامی بُت) کو پوجتے ہو اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو؟، |
| علامہ جوادی | کیا تم لوگ بعل کو آواز دیتے ہو اور بہترین خلق کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہو |
| ایم جوناگڑھی | کیا تم بعل (نامی بت) کو پکارتے ہو؟ اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو؟ |
| حسین نجفی | کیا تم بعل (نامی بت) کو پکارتے ہو (اور اس کی پرستش کرتے ہو) اور بہترین خالق اللہ کو چھوڑتے ہو۔ |
| M.Daryabadi: | Call ye upon Bal and forsake the Best of creators. |
| M.M.Pickthall: | Will ye cry unto Baal and forsake the Best of creators, |
| Saheeh International: | Do you call upon Ba'l and leave the best of creators - |
| Shakir: | What! do you call upon Ba'l and forsake the best of the creators, |
| Yusuf Ali: | "Will ye call upon Baal and forsake the Best of Creators,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
حضرت الیاس کے بارے میں
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
بعال اس بت یا فرضی معبود کا نام تھا جس کو وہ لوگ پکارتے تھے