اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-126 ایت نمبر

اللّٰهَ رَبَّكُمْ وَ رَبَّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ
آسان اُردو اللہ، جو تمہارا اور تمہارے پہلے باپ دادا کا بھی رب ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس اللہ کو جو تمہارا بھی پروردگار ہے، اور تمہارے باپ دادوں کا بھی جو پہلے گزر چکے ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی اُس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آبا و اجداد کا رب ہے؟"
احمد رضا خان جو رب ہے تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا
احمد علی الله کو جو تمہارا رب ہے اور تمہارے پہلے باپ دادوں کا رب ہے
فتح جالندھری (یعنی) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہے
طاہر القادری (یعنی) اﷲ جو تمہارا (بھی) رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا (بھی) رب ہے،
علامہ جوادی جب کہ وہ اللہ تمہارے اور تمہارے باپ داد کا پالنے والا ہے
ایم جوناگڑھی اللہ جو تمہارا اور تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے
حسین نجفی جو تمہارا بھی پروردگار ہے اور تمہارے پہلے والے آباء و اجداد کا بھی پروردگار ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Allah, your Lord and Lord of your forefathers?
M.M.Pickthall: Allah, your Lord and Lord of your forefathers?
Saheeh International: Allah, your Lord and the Lord of your first forefathers?"
Shakir: Allah, your Lord and the Lord of your fathers of yore?
Yusuf Ali: "Allah, your Lord and Cherisher and the Lord and Cherisher of your fathers of old?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
حضرت الیاس کے بارے میں
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے