اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-123 ایت نمبر

وَ اِنَّ اِلْیَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَؕ
آسان اُردو اور بے شک! الیاس ؑ رسولوں میں سے تھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور الیاس بھی یقینا پیغمبروں میں سے تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور الیاسؑ بھی یقیناً مرسلین میں سے تھا
احمد رضا خان اور بیشک الیاس پیغمبروں سے ہے
احمد علی اور بے شک الیاس رسولوں میں سے تھا
فتح جالندھری اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے
طاہر القادری اور یقیناً الیاس (علیہ السلام بھی) رسولوں میں سے تھے،
علامہ جوادی اور یقینا الیاس علیھ السّلام بھی مرسلین میں سے تھے
ایم جوناگڑھی بے شک الیاس (علیہ السلام) بھی پیغمبروں میں سے تھے
حسین نجفی اور بے شک الیاس(ع) (بھی) پیغمبروں میں سے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily, llyas was one of the sent ones.
M.M.Pickthall: And lo! Elias was of those sent (to warn),
Saheeh International: And indeed, Elias was from among the messengers,
Shakir: And Ilyas was most surely of the apostles.
Yusuf Ali: So also was Elias among those sent (by Us).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت