Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-122 ایت نمبر
| اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ |
| آسان اُردو | بے شک! وہ دونوں ہمارے مومنین بندوں میں سے تھے۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | بیشک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے |
| احمد رضا خان | بیشک وہ دونوں ہمارے اعلیٰ درجہ کے کامل الایمان بندوں میں ہیں، |
| احمد علی | بے شک وہ دونوں ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے |
| فتح جالندھری | وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے |
| طاہر القادری | بے شک وہ دونوں ہمارے (کامل) ایمان والے بندوں میں سے تھے، |
| علامہ جوادی | بیشک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے |
| حسین نجفی | بیشک یہ دونوں ہمارے مؤمن بندوں میں سے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily the twain were of Our bondmen believing. |
| M.M.Pickthall: | Lo! they are two of Our believing slaves. |
| Saheeh International: | Indeed, they were of Our believing servants. |
| Shakir: | Surely they were both of Our believing servants. |
| Yusuf Ali: | For they were two of our believing Servants. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی اور ہارون کے بارے میں