اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 17-پارہ نمبر                The Prophets-21 سورت الانبیاء  Ayah No-85 ایت نمبر

وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِدْرِیْسَ وَ ذَا الْكِفْلِؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰبِرِیْنَۚۖ
آسان اُردو اور اسمٰعیل ؐاور ادریس ؑ، اور ذوالکفل ؑ(کے بارے بھی بیان کریں). تمام صابرین میں سے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو دیکھو ! یہ سب صبر کرنے والوں میں سے تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور یہی نعمت اسماعیلؑ اور ادریسؑ اور ذوالکفلؑ کو دی کہ یہ سب صابر لوگ تھے
احمد رضا خان اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو (یاد کرو)، وہ سب صبر والے تھے
احمد علی اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو یہ سب صبر کرنے والے تھے
فتح جالندھری اور اسمٰعیل اور ادریس اور ذوالکفل (کو بھی یاد کرو) یہ سب صبر کرنے والے تھے
طاہر القادری اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل (علیہم السلام کو بھی یاد فرمائیں)، یہ سب صابر لوگ تھے،
علامہ جوادی اور اسماعیل علیھ السّلام و ادریس علیھ السّلام و ذوالکفل علیھ السّلام کو یاد کرو کہ یہ سب صبر کرنے والوں میں سے تھے
ایم جوناگڑھی اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل، (علیہم السلام) یہ سب صابر لوگ تھے
حسین نجفی اور اسماعیل (ع)، ادریس (ع) اور ذوالکفل (کا تذکرہ کیجئے) یہ سب (راہ حق میں) صبر کرنے والوں میں سے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And Isma'il and ldris and Zul-Kifl! each were of the patient.
M.M.Pickthall: And (mention) Ishmael, and Idris, and Dhul-Kifl. All were of the steadfast.
Saheeh International: And [mention] Ishmael and Idrees and Dhul-Kifl; all were of the patient.
Shakir: And Ismail and Idris and Zulkifl; all were of the patient ones;
Yusuf Ali: And (remember) Isma'il, Idris, and Zul-kifl, all (men) of constancy and patience;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے