روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اَمَّا مَا یَنْفَعُ النَّاسَ فَیَمْكُثُ فِی الْاَرْضِ١ؕ | اور جہاں تک کہ وہ (یعنی پانی)جو انسانوں کو فاہدہ دیتا ہے پس وہ زمین میں ٹھیرا رہتا ہے | شان الہی | 13:17 |
| وَ قُرْاٰنًا فَرَقْنٰهُ لِتَقْرَاَهٗ عَلَى النَّاسِ عَلٰى مُكْثٍ | ور قران، ہم نے اس کو(حصوں میں) تقسیم کیاتاکہ آپؐ اس کو لوگوں پر وقفوں وقفوں پر پڑھ سکیں | قرآن کے بارے | 17:106 |
| مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ | اس میں وہ میشہ رہیں گے؛ | اچھے اجر میں نیک اعمال کرنے والے | 18:3 |
| اِذْ رَاٰ نَارًا فَقَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا | جب اُس نے ایک آگ دیکھی اور اپنے گھر والوں سے کہا: انتظار کرو (ٹھہرو)! | موسیؑ کے بارے | 20:10 |
| فَمَكَثَ غَیْرَ بَعِیْدٍ فَقَالَ اَحَطْتُّ بِمَا لَمْ تُحِطْ بِهٖ | پھراُس کو آنے میں زیادہ دیر نہ لگی پھر اُس نے کہا: میں نے معلوم کیا اُس بارے میں جس کا تمہیں علم نہیں | سلیمانؑ کی فوج | 27:22 |
| قَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا | ، اُس نے اپنے گھر والوں سے کہا: تم (یہاں) ٹھہرو. بے شک! میں ایک آگ دیکھ رہا ہوں؛ | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:29 |
| وَ نَادَوْا یٰمٰلِكُ لِیَقْضِ عَلَیْنَا رَبُّكَ١ؕ قَالَ اِنَّكُمْ مّٰكِثُوْنَ | اور وہ پکارتے ہیں: اے مالک (سنتری)! تیرے رب کو ہمارا خاتمہ کر دینا چاہیے. وہ کہے گا: بے شک تمہیں (اسی حالت میں) رہنا ہے | یوم قیامت اور مجرمین | 43:77 |