اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 15-پارہ نمبر                     The Cave-18 سورت الکھف  Ayah No-3 ایت نمبر

مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ
آسان اُردو اس(جنت) میں وہ (مومنین جو نیک اعمال کرتے ہیں)ہمیشہ رہیں گے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔
ابو الاعلی مودودی جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
احمد رضا خان جس میں ہمیشہ رہیں گے،
احمد علی جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
فتح جالندھری جس میں وہ ابدا لاآباد رہیں گے
طاہر القادری جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے،
علامہ جوادی وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی جس میں وه ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
حسین نجفی جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: They will abide therein for ever.
M.M.Pickthall: Wherein they will abide for ever;
Saheeh International: In which they will remain forever
Shakir: Staying in it for ever;
Yusuf Ali: Wherein they shall remain for ever:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے