Chapter No 9-پارہ نمبر    ‹       The Heights-7 سورت الاعراف ›Ayah No-122 ایت نمبر
| رَبِّ مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ |
| آسان اُردو | موسی ؑ اور ہارون ؑ کے رب پر (ایمان لاتے ہیں) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو موسیٰ اور ہارون کا رب ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُس رب کو جسے موسیٰؑ اور ہارونؑ مانتے ہیں" |
| احمد رضا خان | جو رب ہے موسیٰ اور ہارون کا، |
| احمد علی | جو موسیٰ اور ہارون کا رب ہے |
| فتح جالندھری | یعنی موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر |
| طاہر القادری | (جو) موسٰی اور ہارون (علیہما السلام) کا رب ہے، |
| علامہ جوادی | یعنی موسٰی علیھ السّلاماور ہارون علیھ السّلامکے رب پر |
| ایم جوناگڑھی | جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے |
| حسین نجفی | جو موسیٰ و ہارون کا پروردگار ہے۔ |
| M.Daryabadi: | The Lord of Musa and Harun. |
| M.M.Pickthall: | The Lord of Moses and Aaron. |
| Saheeh International: | The Lord of Moses and Aaron." |
| Shakir: | The Lord of Musa and Haroun. |
| Yusuf Ali: | "The Lord of Moses and Aaron." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
موسی ؐ، فرعون، اور قوم موسیؐ
تاریخی ایت
فرعون کے سرداروں کے آپس میں مشورے
جادوگروں سے مکالمے ، مقابلہ اور جادوگروں کی شکست