اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 9-پارہ نمبر          The Heights-7 سورت الاعراف Ayah No-121 ایت نمبر

قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
آسان اُردو اُنہوں(جادوگروں) نے کہا: ہم تمام جہانوں(مخلوق، عالمین) کے رب پر ایمان لاتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ پکار اٹھے کہ : ہم اس رب العالمین پر ایمان لے آئے۔
ابو الاعلی مودودی کہنے لگے "ہم نے مان لیا رب العالمین کو
احمد رضا خان بولے ہم ایمان لائے جہان کے رب پر،
احمد علی کہاہم رب العالمین پر ایمان لائے
فتح جالندھری اور کہنے لگے کہ ہم جہان کے پروردگار پر ایمان لائے
طاہر القادری وہ بول اٹھے: ہم سارے جہانوں کے (حقیقی) رب پر ایمان لے آئے،
علامہ جوادی ان لوگوں نے کہا کہ ہم عالمین کے پروردگار پر ایمان لے آئے
ایم جوناگڑھی کہنے لگے کہ ہم ایمان ﻻئے رب العالمین پر
حسین نجفی اور کہنے لگے ہم سارے جہانوں کے پروردگار پر ایمان لائے۔
=========================================
M.Daryabadi: They said: we believe in the Lord of the worlds.
M.M.Pickthall: Crying: We believe in the Lord of the Worlds,
Saheeh International: They said, "We have believed in the Lord of the worlds,
Shakir: They said: We believe in the Lord of the worlds,
Yusuf Ali: Saying: "We believe in the Lord of the Worlds,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

موسی ؐ، فرعون، اور قوم موسیؐ
تاریخی ایت
فرعون کے سرداروں کے آپس میں مشورے
جادوگروں سے مکالمے ، مقابلہ اور جادوگروں کی شکست