Chapter No 9-پارہ نمبر    ‹       The Heights-7 سورت الاعراف ›Ayah No-120 ایت نمبر
| وَ اُلْقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِیْنَ |
| آسان اُردو | اور جادو گر سجدے میں گر پڑے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اس واقعے نے سارے جادوگروں کو بےساختہ سجدے میں گرا دیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جادوگروں کا حال یہ ہوا کہ گویا کسی چیز نے اندر سے انہیں سجدے میں گرا دیا |
| احمد رضا خان | اور جادوگر سجدے میں گرادیے گئے |
| احمد علی | اور جادوگر سجدہ میں گر پڑے |
| فتح جالندھری | (یہ کیفیت دیکھ کر) جادوگر سجدے میں گر پڑے |
| طاہر القادری | اور (تمام) جادوگر سجدہ میں گر پڑے، |
| علامہ جوادی | اور جادوگر سب کے سب سجدہ میں گر پڑے |
| ایم جوناگڑھی | اور وه جو ساحر تھے سجده میں گر گئے |
| حسین نجفی | اور تمام جادوگر (کسی غیبی طاقت سے) سجدہ میں گرا دیئے گئے۔ |
| M.Daryabadi: | And the magicians flung themselves prostrate. |
| M.M.Pickthall: | And the wizards fell down prostrate, |
| Saheeh International: | And the magicians fell down in prostration [to Allah]. |
| Shakir: | And the enchanters were thrown down, prostrating (themselves). |
| Yusuf Ali: | But the sorcerers fell down prostrate in adoration. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
موسی ؐ، فرعون، اور قوم موسیؐ
تاریخی ایت
فرعون کے سرداروں کے آپس میں مشورے
جادوگروں سے مکالمے اور مقابلہ