اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 10-پارہ نمبر          The Repentance-9 سورت التوبۃ Ayah No-22 ایت نمبر

خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ
آسان اُردو وہ ہمیشہ ان (جنتوں) میں رہیں گے بے شک! اللہ، اُس کے پاس ایک اجر عظیم ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ یقینا اللہ ہی ہے جس کے پاس عظمت والا اجر موجود ہے۔
ابو الاعلی مودودی ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یقیناً اللہ کے پاس خدمات کا صلہ دینے کو بہت کچھ ہے
احمد رضا خان ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے، بیشک اللہ کے پاس بڑا ثواب ہے،
احمد علی ان میں ہمیشہ رہیں گے بے شک الله کے ہاں بڑا ثواب ہے
فتح جالندھری (اور وہ) ان میں ابدالاآباد رہیں گے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کے ہاں بڑا صلہ (تیار) ہے
طاہر القادری (وہ) ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے بیشک اللہ ہی کے پاس بڑا اجر ہے،
علامہ جوادی وہ ان ہی باغات میں ہمیشہ رہیں گے کہ اللہ کے پاس عظیم ترین اجر ہے
ایم جوناگڑھی وہاں یہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اللہ کے پاس یقیناً بہت بڑے ﺛواب ہیں
حسین نجفی ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے بے شک اللہ ہی کے پاس بہت بڑا اجر ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: As abiders therein for evermore. Verily Allah: with Him is a hire mighty.
M.M.Pickthall: There they will abide for ever. Lo! with Allah there is immense reward.
Saheeh International: [They will be] abiding therein forever. Indeed, Allah has with Him a great reward.
Shakir: Abiding therein for ever; surely Allah has a Mighty reward with Him.
Yusuf Ali: They will dwell therein for ever. Verily in Allah's presence is a reward, the greatest (of all).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت نمبر 17سے لیکر اس ایت تک تسلسل ہے
مشرکین اور مساجد، نیکی کام کرنے والے بمقابلہ اللہ پر ایمان اور ہجرت کرنے والے