روٹ الفاط: لَنْ
Total/Searched:فَلَنْ
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قُلْ اَتَّخَذْتُمْ عِنْدَ اللّٰهِ عَهْدًا فَلَنْ یُّخْلِفَ اللّٰهُ عَهْدَهٗۤ | (آپؐ) کہیں: کیا تم نے اللہ کے ہاں ایک عہد بنا رکھا ہے؟پھر ہر گز اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرے گا | بنی اسرائیل کا کہنا | 2:80 |
| فَلَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ١ؕ | ں پھر بھی اللہ اُن کو ہرگزمعاف نہیں کرے گا | صدقات میں مذاق کرنے والے | 9:80 |
| فَلَنْ اَبْرَحَ الْاَرْضَ حَتّٰى یَاْذَنَ لِیْۤ اَبِیْۤ | پھر میں ہرگز (اس) زمین (جگہ) کو نہیں چھوڑوں گا حتی کہ میرا والد میرے لیے اجازت دے | یوسفؑ کی کہانی | 12:80 |
| وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهُمْ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِهٖؕ | اور جس (شخص)کو وہ گمراہ کر دیتا ہے پھر اُن (ایسے لوگوں) کے لیے تم اُس (اللہ) کے سوا کوئی اور بچانے والے دوست (اولیاء) نہیں پا ؤ گے | ایک اصول قران کو نہ ماننے والے | 17:97 |
| وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ وَلِیًّا مُّرْشِدًا۠ | پھرہرگز تم اُس(شخص) کے لیے کوئی ولی (دوست اور)راستہ بتلانے والا (مرشد) نہیں پاؤ گے | اصحاب الکہف | 18:17 |
| اَوْ یُصْبِحَ مَآؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِیْعَ لَهٗ طَلَبًا | یا اس (نہر)کا پانی غائب ہو جائے (اور) پھر تجھے ہرگزاُس (پانی) کو لانے کا اختیار نہ ہو | دو بندوں کی مثال | 18:41 |
| وَ اِنْ تَدْعُهُمْ اِلَى الْهُدٰى فَلَنْ یَّهْتَدُوْۤا اِذًا اَبَدًا | اور اگر تم اُن کو ہدایت کی طرف بلاتے بھی ہوپھرہر گز وہ کبھی بھی ہدایت نہیں پا سکیں گے | اللہ کی آیات یاد دلوانے کے باوجود منہ موڑنے والے | 18:57 |
| فَلَنْ اُكَلِّمَ الْیَوْمَ اِنْسِیًّاۚ | چنانچہ آج میں کسی انسان سے بات نہیں کر سکتی۔ | مریم ؑ کے بارے میں | 19:26 |
| قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ فَلَنْ اَكُوْنَ ظَهِیْرًا لِّلْمُجْرِمِیْنَ | اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب!اس وجہ سے جو تُو نے مجھ پر مہربانی کر دی ہے پھر میں کبھی بھی مجرمین کا مددگار نہ ہوں گا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:17 |
| فَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا١ۚ۬ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰهِ تَحْوِیْلًا | پھر آپﷺ اللہ کے طریقہ (سنت) کے لیے میں کوئی تبدیلی ہر گز نہیں پائیں گے، اور نہ ہی آپﷺ اللہ کے طریقہ کے لیے تبدیلی کرنے کی کسی کے پاس بھی ہر گز طاقت پائیں گے | مشرکین | 35:43 |
| وَالَّذِيْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِيْلِ اللَّهِ فَلَنْ يُضِلَّ اَعْمَالَهُمْ | اور وہ جو اللہ کی راہ میں قتل ہو جاتے ہیں پھر ہر گزوہ اُن کے اعمال کو گمراہ (یعنی ضائع) نہیں کرتا ہے | کافرین سے جنگ | 47:4 |