اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاِنْ اُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِ١ۚ پھر اگر تم(کسی وجہ سے )روک دیئے جاﺅ (یعنی نہیں کر سکتے ہو) پھر جو بھی میسر ہو ہدیہ(قربانی) کر دو، حج اور عمرہ کے بارے 2:196
لِلْفُقَرَآءِ الَّذِیْنَ اُحْصِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ ضَرْبًا فِی الْاَرْضِ فقیروں(غریبوں )کے لیے ہے جو اﷲ کی راہ میں مجبور ہیں، وہ( روزگار کے لیے) زمین میں سفر کرنے کا اختیار نہیں صدقات کے بارے 2:273
وَ سَیِّدًا وَّ حَصُوْرًا وَّ نَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْن اورایک سردار (سید) اور ایک پاکیزہ اور ایک نبی صالحین(نیک لوگوں) سے ہو گا یحیی ؑ کی پیدائش 2:39
اَوْ جَآءُوْكُمْ حَصِرَتْ صُدُوْرُهُمْ یا وہ تمہارے پاس آئیں کہ اُن کے دل روکتے ہوں منافقین کے بارے میں 4:90
وَ خُذُوْهُمْ وَ احْصُرُوْهُمْ اور اُن کو پکڑ لو، اور اُن کا محاصرہ کر لو مشرکین کے خلاف اعلان جنگ 9:5
وَ جَعَلْنَا جَهَنَّمَ لِلْكٰفِرِیْنَ حَصِیْرًا اور ہم نے جہنم کو کافرین کے لیے ایک قید خانہ بنا رکھا ہے بنی اسرائیل 17:8