اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
بِسُوْرَةٍ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّنْ مِّثْلِهٖ١۪ (تو) پھر اسطرح کی ایک سورت (تم بھی بنا کر)لے آﺅ، لوگوں کو چیلنج 2:23
:
:
یَحْذَرُ الْمُنٰفِقُوْنَ اَنْ تُنَزَّلَ عَلَیْهِمْ سُوْرَةٌ منافقین ڈرتے ہیں کہ اُن پر ایک سورت نازل ہو جائے، منافقین کے بارے 9:63
وَ اِذَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ اَنْ اٰمِنُوْا بِاللّٰهِ اور جب ایک سورت نازل کی جاتی ہے (کہ) : اللہ پر ایمان لاﺅ منافقین 9:86
وَ اِذَا مَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ فَمِنْهُمْ مَّنْ یَّقُوْلُ اور جب جو ایک سورت نازل کی جاتی ہے تو پھر اُن (منافقین) میں سے ہیں جو کہتے ہیں: قتال کے بارے 9:124
وَ اِذَا مَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ ر جب بھی ایک سورت نازل کی جاتی ہے اُن منافقین 9:127
اَمۡ يَقُوۡلُوۡنَ افۡتَـرٰٮهُ‌ ؕ قُلۡ فَاۡتُوۡا بِسُوۡرَةٍ مِّثۡلِهٖ یا وہ (مشرکین) کہتے ہیں: کہ اُس (یعنی آپؐ) نے اِس (قرآن) کو گھڑ لیا ہے؟ ّ قرآن کی سچائی 10:38
قُلْ فَاْتُوْا بِعَشْرِ سُوَرٍ مِّثْلِهٖ مُفْتَرَیٰتٍ (آپؐ) کہیں: تو پھر اسی طرح کی گھڑی ہوئی دس سورتیں تم بھی لے آﺅ کافرین کو جواب قرآن کے متعلق 11:13
یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ اُن(باغات) میں اُن کو سونے کے کڑے پہنائے جائیں گے قرآن پر ایمان لانے والے 18:31
یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ؕ ، اُن کو اُس (جنت)میں سونے سے کڑے (کنگن) اور موتی پہنائے جائیں گے ایمان اور نیک اعمال والے 22:23
سُوْرَةٌ اَنْزَلْنٰهَا وَ فَرَضْنٰهَا (یہ) ایک سورت ہے، ہم نے اُسے نازل کیا ہے اورہم نے اُسے فرض کر دیا ہے، سورت نور 24:1
یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ۚ وہ ان (باغات) میں سونے کے کنگن اور موتی پہنیں گے جنتی لوگوں کا لباس 35:33
وَ هَلْ اَتٰكَ نَبَؤُا الْخَصْمِ١ۘ اِذْ تَسَوَّرُوا الْمِحْرَابَۙ اور کیا جھگڑا کرنے والوں کی کہانی آپﷺ تک پہنچی ہے؟ جب اُنہوں نے محراب(عبادت خانے) کی دیوار پھلانگی؛ داودؑ کے بارے 38:21
فَلَوْ لَاۤ اُلْقِیَ عَلَیْهِ اَسْوِرَةٌ مِّنْ ذَهَبٍ اَوْ جَآءَ مَعَهُ الْمَلٰٓئِكَةُ مُقْتَرِنِیْنَ پھرکیوں نہیں ڈالے گے اُس پر سونے کے کنگن، یا اُس کے ساتھ فرشتے جلوس میں آتے؟ موسیؑ کے بارے 43:53
وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَوْ لَا نُزِّلَتْ سُوْرَةٌ١ۚ اور کہتے ہیں جو ایمان لائے: کیوں ایک سورت نازل نہیں ہوتی! آپﷺ کو حکم 47:20
فَاِذَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ مُّحْكَمَةٌ وَّ ذُكِرَ فِیْهَا الْقِتَالُ١ۙ ! لیکن جب ایک محکم (واضح) سورت نازل ہوئی ہے اور اُس میں لڑائی کا ذکر ہے ایمان والوں کے لیے 47:20
فَضُرِبَ بَیْنَهُمْ بِسُوْرٍ لَّهٗ بَابٌ پھر ایک دیوار اُن کو درمیان ہوگی اُس کا ایک دروازہ ہو گا، یوم حساب 57:13
وَّ حُلُّوْۤا اَسَاوِرَ مِنْ فِضَّةٍ١ۚ وَ سَقٰهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُوْرًا اور وہ چاندی کے کڑے پہنیں گے. اوراُن کی پیاس اُن کا رب پاک شراب سے بجھائے گا نیکوکار 76:21