اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Ya Sin-36 سورت یٰس Ayah No-25 ایت نمبر

اِنِّیْۤ اٰمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُوْنِؕ
آسان اُردو بےشک! میں تمہارے رب پر ایمان لے آیا ہوں، پس مجھے سنو!
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی میں تو تمہارے پروردگار پر ایمان لاچکا۔ اب تم بھی میری بات سن لو۔
ابو الاعلی مودودی میں تو تمہارے رب پر ایمان لے آیا، تم بھی میری بات مان لو"
احمد رضا خان مقرر میں تمہارے رب پر ایمان لایا تو میری سنو
احمد علی بے شک میں تمہارے رب پر ایمان لایا پس میری بات سنو
فتح جالندھری میں تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں سو میری بات سن رکھو
طاہر القادری بے شک میں تمہارے رب پر ایمان لے آیا ہوں، سو تم مجھے (غور سے) سنو،
علامہ جوادی میں تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں لہٰذا تم میری بات سنو
ایم جوناگڑھی میری سنو! میں تو (سچے دل سے) تم سب کے رب پر ایمان ﻻچکا
حسین نجفی میں تو تمہارے پروردگار پر ایمان لے آیا ہوں تم میری بات (کان لگا کر) سنو (اور ایمان لے آؤ)۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily I believe now in your Lord; so hearken Unto me."
M.M.Pickthall: Lo! I have believed in your Lord, so hear me!
Saheeh International: Indeed, I have believed in your Lord, so listen to me."
Shakir: Surely I believe in your Lord, therefore hear me.
Yusuf Ali: "For me, I have faith in the Lord of you (all): listen, then, to me!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے