Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Pen-68 سورت القلم ›Ayah No-14 ایت نمبر
| اَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَّ بَنِیْنَؕ |
| آسان اُردو | کہ وہ مال اور بیٹوں والا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | صرف اس وجہ سے کہ وہ بڑے مال اور اولاد والا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اِس بنا پر کہ وہ بہت مال و اولاد رکھتا ہے |
| احمد رضا خان | اس پر کہ کچھ مال اور بیٹے رکھتا ہے، |
| احمد علی | اس لئے کہ وہ مال اور اولاد والا ہے |
| فتح جالندھری | اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے |
| طاہر القادری | اِس لئے (اس کی بات کو اہمیت نہ دیں) کہ وہ مال دار اور صاحبِ اَولاد ہے، |
| علامہ جوادی | صرف اس بات پر کہ یہ صاحب همال و اولاد ہے |
| ایم جوناگڑھی | اس کی سرکشی صرف اس لیے ہے کہ وه مال واﻻ اور بیٹوں واﻻ ہے |
| حسین نجفی | یہ سب کچھ اس بناء پر ہے کہ وہ مالدار اور اولاد والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Because he is owner of riches and children. |
| M.M.Pickthall: | It is because he is possessed of wealth and children |
| Saheeh International: | Because he is a possessor of wealth and children, |
| Shakir: | Because he possesses wealth and sons. |
| Yusuf Ali: | Because he possesses wealth and (numerous) sons. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قسمیں کھانے والے بے وقعت بندے کے بارے میں