Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-95 ایت نمبر
| وَ جُنُوْدُ اِبْلِیْسَ اَجْمَعُوْنَؕ |
| آسان اُردو | اور ابلیس کے لشکر سب اکھٹے. (جہنم میں ڈال دئیے جائیں گے) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ابلیس کے سارے لشکروں کو بھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ابلیس کے لشکر سب کے سب اس میں اُوپر تلے دھکیل دیے جائیں گے |
| احمد رضا خان | اور ابلیس کے لشکر سارے |
| احمد علی | اور شیطان کے سارے لشکروں کو بھی |
| فتح جالندھری | اور شیطان کے لشکر سب کے سب (داخل جہنم ہوں گے) |
| طاہر القادری | اور ابلیس کی ساری فوجیں (بھی واصل جہنم ہوں گی)، |
| علامہ جوادی | اور ابلیس کے تمام لشکر والے بھی |
| ایم جوناگڑھی | اور ابلیس کے تمام کے تمام لشکر بھی، وہاں |
| حسین نجفی | اور ابلیس اور اس کے سارے لشکر اس (دوزخ) میں اندھے منہ ڈال دیئے جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And the hosts of Iblis together. |
| M.M.Pickthall: | And the hosts of Iblis, together. |
| Saheeh International: | And the soldiers of Iblees, all together. |
| Shakir: | And the hosts of the Shaitan, all. |
| Yusuf Ali: | "And the whole hosts of Iblis together. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
دوبارہ زندہ ہونے والے دن ان لوگوں کا انجام جو دوسروں کی عبادت کیا کرتے تھے