اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-96 ایت نمبر

قَالُوْا وَ هُمْ فِیْهَا یَخْتَصِمُوْنَۙ
آسان اُردو وہ (سب) کہیں گے اور وہ اس (جہنم) میں جھگڑیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہاں یہ سب آپس میں جھگڑتے ہوئے (اپنے معبودوں سے) کہیں گے۔
ابو الاعلی مودودی وہاں یہ سب آپس میں جھگڑیں گے اور یہ بہکے ہوئے لوگ (اپنے معبودوں سے) کہیں گے
احمد رضا خان کہیں گے اور وہ اس میں باہم جھگڑے ہوں گے،
احمد علی اوروہ وہاں آپس میں جھگڑتے ہوئے کہیں گے
فتح جالندھری وہ آپس میں جھگڑیں گے اور کہیں گے
طاہر القادری وہ (گمراہ لوگ) اس (دوزخ) میں باہم جھگڑا کرتے ہوئے کہیں گے،
علامہ جوادی اور وہ سب جہنمّ میں آپس میں جھگڑا کرتے ہوئے کہیں گے
ایم جوناگڑھی آپس میں لڑتے جھگڑتے ہوئے کہیں گے
حسین نجفی اور وہ دوزخ میں باہم جھگڑتے ہوئے کہیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And they, While contending therein, shall say:
M.M.Pickthall: And they will say, when they are quarrelling therein:
Saheeh International: They will say while they dispute therein,
Shakir: They shall say while they contend therein:
Yusuf Ali: "They will say there in their mutual bickerings:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
دوبارہ زندہ ہونے والے دن ان لوگوں کا انجام جو دوسروں کی عبادت کیا کرتے تھے
اور اُن کا اپس میں جھگڑا کرنا