Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-94 ایت نمبر
| فَكُبْكِبُوْا فِیْهَا هُمْ وَ الْغَاوٗنَۙ |
| آسان اُردو | پھر وہ (بت،معبود) اُس(جہنم) میں ڈال دیئے جائیں گے وہ اور غلط کار(گمراہ) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر ان کو اور گمراہوں کو بھی اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر وہ معبود اور یہ بہکے ہوئے لوگ |
| احمد رضا خان | تو اوندھا دیے گئے جہنم میں وہ اور سب گمراہ |
| احمد علی | پھر وہ اور سب گمراہ اس میں اوندھے ڈال دیے جائیں گے |
| فتح جالندھری | تو وہ اور گمراہ (یعنی بت اور بت پرست) اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے |
| طاہر القادری | سو وہ (بت بھی) اس (دوزخ) میں اوندھے منہ گرا دیئے جائیں گے اور گمراہ لوگ (بھی)، |
| علامہ جوادی | پھر وہ سب مع تمام گمراہوں کے جہنّم میں منہ کے بل ڈھکیل دیئے جائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | پس وه سب اور کل گمراه لوگ جہنم میں اوندھے منھ ڈال دیے جائیں گے |
| حسین نجفی | پھر وہ معبود اور (یہ) گمراہ لوگ۔ |
| M.Daryabadi: | Then they shall be hurled therein, they and the seduced ones. |
| M.M.Pickthall: | Then will they be hurled therein, they and the seducers |
| Saheeh International: | So they will be overturned into Hellfire, they and the deviators |
| Shakir: | So they shall be thrown down into it, they and the erring ones, |
| Yusuf Ali: | "Then they will be thrown headlong into the (Fire),- they and those straying in Evil, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
دوبارہ زندہ ہونے والے دن ان لوگوں کا انجام جو دوسروں کی عبادت کیا کرتے تھے