اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لٰكِنَّ الظّٰلِمِیْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ لیکن ظالمین (نافرمانبردار) اللہ کی آیات سے حکم عدولی(نافرمانبرداری) کرتے ہیں آپﷺکے بارے 6:33
وَ مَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَجْحَدُوْنَ اور جووہ ہماری آیات سے انکار کیا کرتے تھے کافرین کی تعریف 7:51
وَ تِلْكَ عَادٌ١ۙ۫ جَحَدُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ اور یہ عاد(قبیلے والے) تھے اُنہوں نے اپنے رب کی آیات سے انکار کیا ھودؑ کے بارے میں 11:59
اَفَبِنِعْمَةِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ .کیا پھر اللہ کی نعمت ہے جس سے وہ (لوگ)منکر ہیں؟ شان الہی 16:71
وَ جَحَدُوْا بِهَا وَ اسْتَیْقَنَتْهَاۤ اَنْفُسُهُمْ ظُلْمًا وَّ عُلُوًّا١ؕ اور اُنہوں نے اُن(نشانیوں) سے، ظلم(نافرمانی) اوربغاوت سے انکار کیااور اُن کے دلوں نے اُن (نشانیوں) کو تسلیم بھی کیا. موسی ؑ کے بارے 27:14
وَ مَا یَجْحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الظّٰلِمُوْنَ اور کوئی ہماری آیات سے کفر(انکار) نہیں کرتاماسوائے ظالمین (نافرمانبرداروں) کے قرآن کی حفاظت 29:49
١ؕ وَ مَا یَجْحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا كُلُّ خَتَّارٍ كَفُوْرٍ اور کوئی ہماری آیات (احکامات) کو نہیں جھٹلاتا ہے ماسوائے ہر غدار اور کافر(ناشکرے) کے سبحان اللہ 31:32
كَذٰلِكَ یُؤْفَكُ الَّذِیْنَ كَانُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ اسطرح ہی دھوکہ کھاتے ہیں وہ لوگ،جو اللہ کی آیات سے انکار کرتے ہیں حکم 40:63
وَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَجْحَدُوْنَ اور وہ ہماری آیات سے انکار کیا کرتے تھے عاد ثمود 41:15
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَجْحَدُوْنَ بدلہ ہے اس وجہ سے جو وہ ہماری آیات سے انکار کیا کرتے تھے قرآن کے کافرین 41:28
اِذْ كَانُوْا یَجْحَدُوْنَ١ۙ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ جب وہ اللہ کی آیات سے انکار کرتے تھے؛ اور جس (عذاب) کا وہ مذاق کیاکرتے تھے اُس نے ہی اُن کو گھیر لیا تھا. عاد کے متعلق 46:26