اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
وَ الطُّوْرِۙ
آسان اُردو پہاڑ کی قسم
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے کوہ طور کی۔
ابو الاعلی مودودی قسم ہے طور کی
احمد رضا خان طور کی قسم
احمد علی قسم ہے طور کی
فتح جالندھری (کوہ) طور کی قسم
طاہر القادری (کوہِ) طُور کی قَسم،
علامہ جوادی طور کی قسم
ایم جوناگڑھی قسم ہے طور کی
حسین نجفی قَسم ہے طور کی۔
=========================================
M.Daryabadi: By the mount.
M.M.Pickthall: By the Mount,
Saheeh International: By the mount
Shakir: I swear by the Mountain,
Yusuf Ali: By the Mount (of Revelation);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتداء