Chapter No 17-پارہ نمبر   ‹             The Prophets-21 سورت الانبیاء  ›Ayah No-76 ایت نمبر
| وَ نُوْحًا اِذْ نَادٰى مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ فَنَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِۚ |
| آسان اُردو | اور نوحؐ، جب اُس نے اس سے پہلے آواز دی پھر ہم نے اُس کو جواب دیا پھرہم نے اُس کو اور اُس کے گھر والوں کو ایک بڑے دکھ (کرب) سے بچا لیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور نوح کو بھی (ہم نے حکمت اور علم عطا کیا) وہ وقت یاد کرو جب اس واقعے سے پہلے انہوں نے ہمیں پکارا تو ہم نے ان کی دعا قبول کی، اور ان کو اور ان کے ساتھیوں کو بڑی بھاری مصیبت سے بچا لیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور لوطؑ کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا، وہ صالح لوگوں میں سے تھا |
| احمد رضا خان | اور ہم نے اسے اپنی رحمت میں داخل کیا، بیشک وہ ہمارے قرب خاص سزاواروں میں ہے، |
| احمد علی | اوراسے ہم نے اپنی رحمت میں لے لیا بے شک وہ نیک بختوں میں سے تھا |
| فتح جالندھری | اور انہیں اپنی رحمت کے (محل میں) داخل کیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ نیک بختوں میں تھے |
| طاہر القادری | اور ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اپنے حریمِ رحمت میں داخل فرما لیا۔ بیشک وہ صالحین میں سے تھے، |
| علامہ جوادی | اور ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کرلیا کہ وہ یقینا ہمارے نیک کردار بندوں میں سے تھے |
| ایم جوناگڑھی | اور ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا بے شک وه نیکو کار لوگوں میں سے تھا |
| حسین نجفی | اور ہم نے اس (لوط(ع)) کو اپنی رحمت میں داخل کیا۔ بےشک وہ بڑے نیکوکاروں میں سے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | And We caused him to enter into Our mercy; verily he was of the righteous. |
| M.M.Pickthall: | And Noah, when he cried of old, We heard his prayer and saved him and his household from the great affliction. |
| Saheeh International: | And We admitted him into Our mercy. Indeed, he was of the righteous. |
| Shakir: | And We took him into Our mercy; surely he was of the good. |
| Yusuf Ali: | And We admitted him to Our Mercy: for he was one of the Righteous. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے
نوح ؑکے بارے میں