Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-26 ایت نمبر
| كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍۚۖ |
| آسان اُردو | ہر چیز جو اُس (زمین) پر ہے فنا ہو جائے گی؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس زمین میں جو کوئی ہے، فنا ہونے والا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہر چیز جو اس زمین پر ہے فنا ہو جانے والی ہے |
| احمد رضا خان | زمین پر جتنے ہیں سب کو فنا ہے |
| احمد علی | جو کوئی زمین پر ہے فنا ہوجانے والا ہے |
| فتح جالندھری | جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے |
| طاہر القادری | ہر کوئی جو بھی زمین پر ہے فنا ہو جانے والا ہے، |
| علامہ جوادی | جو بھی روئے زمین پر ہے سب فنا ہوجانے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں |
| حسین نجفی | جو بھی روئے زمین پر ہیں وہ سب فنا ہونے والے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Everyone that is thereon will Pass away. |
| M.M.Pickthall: | Everyone that is thereon will pass away; |
| Saheeh International: | Everyone upon the earth will perish, |
| Shakir: | Everyone on it must pass away. |
| Yusuf Ali: | All that is on earth will perish: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
زمین پر جو کچھ ہے