اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
مَدْیَنَ 2:85
وَ اَرْسِلْ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۙ ، اور شہروں میں(لوگوں کو) اکھٹے کرنے والے بھجوا دو موسی اور فرعون 7:111
وَ اَصْحٰبِ مَدْیَنَ وَ الْمُؤْتَفِكٰتِ١ؕ ، اور مدین کے رہنے والے اور اُجڑی اور اوندھی کی ہوئی بستیوں کی؟ منافقین کے بارے 9:70
وَ اِلٰى مَدْیَنَ اَخَاهُمْ شُعَیْبًا١ؕ اور (ہم نے) مدین کی طرف اُن کے بھائی شعیب ؑ( کو بھیجا) شعیبؑ کے بارے 11:84
١ؕ اَلَا بُعْدًا لِّمَدْیَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُوْدُ۠ کیا نہیں مدین کے لیے بھی دفعہ( دوری )جیسے کہ ثمود دفعہ دور ہو ئے! شعیبؑ کے بارے میں 11:95
فَلَبِثْتَ سِنِیْنَ فِیْۤ اَهْلِ مَدْیَنَ .پھرتُو واقعی سالوں مدین کے لوگوں میں رہا. موسیؑ کے بارے 20:40
وَّ اَصْحٰبُ مَدْیَنَ١ۚ وَ كُذِّبَ مُوْسٰى اور مدین کے رہنے والے، اور موسیؐ کو بھی جھٹلایا گیا؛ آپﷺ کے بارے 22:44
وَ لَمَّا تَوَجَّهَ تِلْقَآءَ مَدْیَنَ اور جب اُس نے اپنا منہ مدین کی طرف کیا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:22
وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدْیَنَ وَجَدَ عَلَیْهِ اُمَّةً مِّنَ النَّاسِ اور جب وہ مدین کے پانی پرپہنچا تو اُس نے اس پرلوگوں کے ایک گروہ کو پایا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:23
وَ مَا كُنْتَ ثَاوِیًا فِیْۤ اَهْلِ مَدْیَنَ تَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ۙ ،اور آپﷺ مدین کے رہنے والوں میں بھی نہیں تھے کہ اُن پرہماری آیات پڑھتے، آپﷺ کو 28:45
وَ اِلٰى مَدْیَنَ اَخَاهُمْ شُعَیْبًا١ۙ اور مدین کی طرف ہم نے اُن کے بھائی شعیب ؑ کو (رسول بنا کر) بھیجا. شعیبؑ کے بارے 29:36