اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
لَهُمْ فِیْهَا زَفِیْرٌ وَّ شَهِیْقٌۙ اُن کے لیے اُس (آگ) میں چیخنا چلانا اور آئیں بھرنا ہوگا عذاب آخرت کے بارے میں 11:106
لَهُمْ فِیْهَا زَفِیْرٌ وَّ هُمْ فِیْهَا لَا یَسْمَعُوْنَ اُن(مشرکین) کے لئے اس(جہنم) میں شورغل(چیخنا چلانا) ہو گا،اور وہ اُس میں (کچھ بھی)نہ سن سکیں گے مشرک کا (جہنم میں) 21:100
اِذَا رَاَتْهُمْ مِّنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ سَمِعُوْا لَهَا تَغَیُّظًا وَّ زَفِیْرًا جب وہ (آگ) اُن کو دور سے دیکھے گی، تو وہ (منکر قیامت) اُس (آگ)کا جوش اور گرجنا سنیں گے ساعت کی جھٹلانے والے 25:12