Chapter No 17-پارہ نمبر   ‹             The Prophets-21 سورت الانبیاء  ›Ayah No-100 ایت نمبر
| لَهُمْ فِیْهَا زَفِیْرٌ وَّ هُمْ فِیْهَا لَا یَسْمَعُوْنَ |
| آسان اُردو | اُن(مشرکین) کے لئے اس(جہنم) میں شورغل(چیخنا چلانا) ہو گا،اور وہ اُس(جہنم) میں (کچھ بھی)نہ سن سکیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہاں ان کی چیخیں نکلیں گی، اور وہاں وہ کچھ سن نہیں سکیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہاں وہ پھنکارے ماریں گے اور حال یہ ہو گا کہ اس میں کان پڑی آواز نہ سنائی دے گی |
| احمد رضا خان | وہ اس میں رینکیں گے اور وہ اس میں کچھ نہ سنیں گے |
| احمد علی | ان کے لیے دوزخ میں چیخیں ہو ں گی اوروہ اس میں کچھ نہیں سنیں گے |
| فتح جالندھری | وہاں ان کو چلاّنا ہوگا اور اس میں (کچھ) نہ سن سکیں گے |
| طاہر القادری | وہاں ان کی (آہوں کا شور اور) چیخ و پکار ہوگی اور اس میں کچھ (اور) نہ سن سکیں گے، |
| علامہ جوادی | جہنمّ میں ان کے لئے چیخ پکار ہوگی اور وہ کسی کی بات سننے کے قابل نہ ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | وه وہاں چلا رہے ہوں گے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گے |
| حسین نجفی | ان کی اس میں چیخ و پکار ہوگی اور وہ اس میں کچھ نہیں سنیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Theirs therein shall be roaring, and therein they shall hear not. |
| M.M.Pickthall: | Therein wailing is their portion, and therein they hear not. |
| Saheeh International: | For them therein is heavy sighing, and they therein will not hear. |
| Shakir: | For them therein shall be groaning and therein they shall not hear. |
| Yusuf Ali: | There, sobbing will be their lot, nor will they there hear (aught else). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے