اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-88 ایت نمبر

وَ لَتَعْلَمُنَّ نَبَاَهٗ بَعْدَ حِیْنٍ
آسان اُردو اور، واقعی، تمہیں اس (بیان) کی خبر (حقیقت) ایک وقت کے بعد معلوم ہو جائے گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تھوڑے سے وقت کے بعد تمہیں اس کا حال معلوم ہوجائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور تھوڑی مدت ہی گزرے گی کہ تمہیں اس کا حال خود معلوم ہو جائے گا
احمد رضا خان اور ضرور ایک وقت کے بعد تم اس کی خبر جانو گے
احمد علی اور تم کچھ مدت کے بعد اس کا حال ضرور جان لوگے
فتح جالندھری اور تم کو اس کا حال ایک وقت کے بعد معلوم ہوجائے گا
طاہر القادری اور تمہیں تھوڑے ہی وقت کے بعد خود اِس کا حال معلوم ہو جائے گا،
علامہ جوادی اور کچھ دنوں کے بعد تم سب کو اس کی حقیقت معلوم ہوجائے گی
ایم جوناگڑھی یقیناً تم اس کی حقیقت کو کچھ ہی وقت کے بعد (صحیح طور پر) جان لو گے
حسین نجفی اور تمہیں کچھ مدت کے بعد اس کی خبر معلوم ہو جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And ye shall surely come to know the truth thereof after a season.
M.M.Pickthall: And ye will come in time to know the truth thereof.
Saheeh International: And you will surely know [the truth of] its information after a time."
Shakir: And most certainly you will come to know about it after a time.
Yusuf Ali: "And ye shall certainly know the truth of it (all) after a while."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے