روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَنِّیْ مُمِدُّكُمْ بِاَلْفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُرْدِفِیْنَ | (کہ) بے شک میں تمہاری مدد کروں گاقطار در قطار ایک ہزار فرشتوں سے | جنگ کے لیے | 8:9 |
| قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ رَدِفَ لَكُمْ بَعْضُ الَّذِیْ تَسْتَعْجِلُوْنَ | (آپﷺ) کہیں: ہو سکتا ہے کہ جس (عذاب) کی تم جلدی چاہتے ہو اُس کا کچھ (حصہ) تمہارے پیچھے ہی ہو.(یعنی نزدیک ہی ہو). | جزا و سزا کا وعدہ | 27:72 |
| تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُؕ | اور دوسرا (صور پھونکنا) اس کا پیچھا کرے گا | قیامت کے اثار | 79:7 |