روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لِلّٰهِ الْمَشْرِقُ وَ الْمَغْرِبُ١ۗ فَاَیْنَمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْهُ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ۔ | اور اللہ کے لیے ہی مشرق اور مغرب ہیں ، پھرجسطرف بھی تم مڑو پھر وہاں اللہ کا چہرہ (یعنی وجود) ہے ۔ بیشک! اللہ وسعت والا،( اور ہر چیز کو) جاننے والا ہے | اللہ باری تعالی کی شان | 2:115 |