روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اسْتَفْزِزْ مَنِ اسْتَطَعْتَ مِنْهُمْ بِصَوْتِكَ | ور اُن (انسانوں)میں سے جس پر بھی تیرا اختیا ر ہے اپنی آواز سے جوش دلوا لے | اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ | 17:64 |
| وَ خَشَعَتِ الْاَصْوَاتُ لِلرَّحْمٰنِ | اور آوازیں رحمان کے لیے دب جائیں گی | یوم قیامت | 20:108 |
| وَ اقْصِدْ فِیْ مَشْیِكَ وَ اغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ | اور اپنے چلنے میں سیدھا رہ اور اپنی آواز کو د ھیمی رکھ | احکامات | 31:19 |
| اِنَّ اَنْكَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِیْرِ | بے شک! سب آوازوں میں سے کرخت ترین آوازواقعی گدھے کی آواز ہے | احکامات | 31:19 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ | اے ایمان والو! اپنی آواز کو نبی اکرمﷺ کی آواز سے اُوپربلند نہ کرو، | ہدایات | 49:2 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ یَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ | بے شک! وہ لوگ جو اپنی آوازوں کو اللہ کے رسولﷺ کے پاس نیچے کر دیتے ہیں | ہدایات | 49:3 |
| : | |||
| : |