اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-52 ایت نمبر

یَّقُوْلُ اَئِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِیْنَ
آسان اُردو جو کہا کرتا تھا، کیا تم واقعی اُن میں سے ہو جو سچائی کو مانتے ہیں؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ : کیا تم واقعی ان لوگوں میں سے ہو جو (آخرت کی زندگی کو) سچ مانتے ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی جو مجھ سے کہا کرتا تھا، کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟
احمد رضا خان مجھ سے کہا کرتا کیا تم اسے سچ مانتے ہو
احمد علی وہ کہا کرتا تھا کہ کیا تو تصدیق کرنے والوں میں ہے
فتح جالندھری (جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو
طاہر القادری وہ (مجھے) کہتا تھا: کیا تم بھی (ان باتوں کا) یقین اور تصدیق کرنے والوں میں سے ہو،
علامہ جوادی وہ کہا کرتا تھا کہ کیاتم بھی قیامت کی تصدیق کرنے والوں میں ہو
ایم جوناگڑھی جو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ کیا تو (قیامت کے آنے کا) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟
حسین نجفی جو (مجھ سے) کہتا تھا کہ آیا تم بھی (قیامت کی) تصدیق کرتے ہو؟
=========================================
M.Daryabadi: Who said: art thou of those who confess to the doctrine of Resurrection:
M.M.Pickthall: Who used to say: Art thou in truth of those who put faith (in his words)?
Saheeh International: Who would say, 'Are you indeed of those who believe
Shakir: Who said: What! are you indeed of those who accept (the truth)?
Yusuf Ali: "Who used to say, 'what! art thou amongst those who bear witness to the Truth (of the Message)?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے
ان بندوں کی اپس میں بات چیت