اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-51 ایت نمبر

قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ اِنِّیْ كَانَ لِیْ قَرِیْنٌۙ
آسان اُردو اُن میں سے ایک کہنے والا کہے گا: بے شک میرا ایک قریبی ساتھی تھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا۔
ابو الاعلی مودودی ان میں سے ایک کہے گا، "دنیا میں میرا ایک ہم نشین تھا
احمد رضا خان ان میں سے کہنے والا بولا میرا ایک ہمنشین تھا
احمد علی ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا
فتح جالندھری ایک کہنے والا ان میں سے کہے گا کہ میرا ایک ہم نشین تھا
طاہر القادری ان میں سے ایک کہنے والا (دوسرے سے) کہے گا کہ میرا ایک ملنے والا تھا (جو آخرت کا منکِر تھا)،
علامہ جوادی ان میں سے ایک کہنے والا (دوسرے سے) کہے گا کہ میرا ایک ملنے والا تھا (جو آخرت کا منکِر تھا)،
ایم جوناگڑھی ان میں سے ایک کہنے واﻻ کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا
حسین نجفی (چنانچہ) ان میں سے ایک کہے گا کہ (دنیا میں) میرا ایک رفیق تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: And a speaker from among them will say: verily there was Unto me a mate.
M.M.Pickthall: A speaker of them saith: Lo! I had a comrade
Saheeh International: A speaker among them will say, "Indeed, I had a companion [on earth]
Shakir: A speaker from among them shall say: Surely I had a comrade of mine,
Yusuf Ali: One of them will start the talk and say: "I had an intimate companion (on the earth),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے