روٹ الفاط: ز ک و
Total/Searched:زکوۃ
| اٰتُوا الزَّكٰوةَ | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ | اور نماز قائم کرو، اور زکوة دو ،اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو | بنی اسرائیل کو حکم | 2:43 |
| وَ قُوْلُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَّ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ | اور لوگوں سے اچھا بولو گے؛ اور نماز قائم کرو گے اور زکوة دو گے | میثاق بنی اسرائیل | 2:83 |
| وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ | اور نماز قائم کرواور زکوة دو؛ اور جو تم اپنی جانوں کے لیے جو اچھا کام آگے | ایمان والوں کو حکم | 2:110 |
| وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ١ۚ وَ الْمُوْفُوْنَ بِعَهْدِهِمْ اِذَا عٰهَدُوْا١ۚ | اور نماز قائم کرے اور زکوة دے اور جب عہد کریں تواپنے عہدوں کو پورا کریں ، | نیکی کی تعریف | 2:177 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَۚ | بےشک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے (پڑھتے)ہیں ا ور زکوة دیتے ہیں | سود کے بارے | 2:277 |
| وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ رٰكِعُوْنَ | اور زکوة دیتے ہیں اور وہ (اللہ کے سامنے) رکوع کرتے ہیں | مومنین کے دوست | 5:55 |
| وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ۚ | اور نماز قائم کرو اور زکوة دو، | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:77 |
| فَسَاَكْتُبُهَا لِلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ | پھر میں اس (رحمت) کو لکھ(مقرر کر )دوں گا ان (لوگوں )کے لیے جو تقوی کرتے ہیں اور زکوة دیتے ہیں | دعا موسی اور جواب الہی | 7:156 |
| وَ الْمُقِیْمِیْنَ الصَّلٰوةَ وَ الْمُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ | اور وہ نماز قائم کرتے (پڑھتے) ہیں اور زکوة ادا کرتے ہیں | اہل کتاب کے بارے | 4:162 |
| ١ؕ لَئِنْ اَقَمْتُمُ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَیْتُمُ الزَّكٰوةَ | اگر تم نماز قائم کرتے ہو اور تم زکوة دیتے ہو، | میثاق بنی اسرائیل | 5:12 |
| فَاِنْ تَابُوْا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ | پھر ا گر وہ توبہ کر لیں اور نماز قائم کریں اور زکوة دیں، | مشرکین کے خلاف اعلان جنگ | 9:5 |
| فَاِنْ تَابُوْا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ | پھر اگر وہ (مشرکین)توبہ کر تے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور زکوة دیتے ہیں | مشرکین | 9:11 |
| وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ | ، اور نمازقائم کرتا ہو اور زکوة دیتا ہو | مسجد کو آباد کرنے والے | 9:18 |
| وَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ | ، اور وہ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوة دیتے ہیں، | مومنین کے بارے میں | 9:71 |
| وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ مَا دُمْتُ حَیًّا | ، اور جب تک کہ میں زندہ رہوں مجھے نماز اور زکوۃ کا حکم دیا ہے | عیسی ابن مریمؑ | 19:31 |
| وَ كَانَ یَاْمُرُ اَهْلَهٗ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ۪ | وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوۃ کا حکم دیتا تھا | اسماعیل ؑ | 19:55 |
| فِعْلَ الْخَیْرٰتِ وَ اِقَامَ الصَّلٰوةِ وَ اِیْتَآءَ الزَّكٰوةِۚ | اور ہم نے اُن کی طرف نیکیاں کرنے اور نماز قائم کرنے اور زکوۃ دینے کی وحی کی اور | اسحاق اور یعقوبؑ | 21:73 |
| اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ | تو وہ نماز قائم کریں گے اور زکوۃ دیں گے | اگر انکو زمین میں آباد کر دیا جائے | 22:41 |
| فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اعْتَصِمُوْا بِاللّٰهِ١ؕ | . پھر نماز قائم کرواور زکوۃ دو اور اللہ کومضبوطی سے تھامے رکھو. وہ | محکم ایت | 22:78 |
| وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِلزَّكٰوةِ فٰعِلُوْنَۙ | اور جو، (کہ)وہ زکوۃ کے ادا کرنے والے ہوتے ہیں؛ | مومنین کے بارے | 23:4 |
| وَ اِقَامِ الصَّلٰوةِ وَ اِیْتَآءِ الزَّكٰوةِ١۪ۙ | اور نماز قائم کرنے اور زکوۃ ادا کرنے سے روکتی ہے؛ | اللہ کے بندے | 24:37 |
| وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ | اورنماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور رسولﷺ کی اطاعت (فرمانبرداری) کرو کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے | محکم آیت | 24:56 |
| الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَ | (یعنی مومنین) جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت پر، وہ یقین والے ہیں۔ | مومنین کی تعریف قرآن کے تناظر | 27:2 |
| وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ زَكٰوةٍ تُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُوْنَ | مگر جو کچھ تم زکوۃ اللہ کی رضا کو چاہتے ہوئے دیتے ہو، پس یہی (لوگ) ہیں (کہ) وہ (اپنے مال کو)دوگنے کرتے ہیں | احکامات | 30:39 |
| الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ | جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت کا، وہ یقین رکھتے ہیں | محسنین | 31:4 |
| وَ اَقِمْنَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتِیْنَ الزَّكٰوةَ وَ اَطِعْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ | اور نماز قائم کرو، اور زکوۃ دو، اور اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو. | نبی اکرمﷺ کی بیویاں | 33:33 |
| الَّذِیْنَ لَا یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ كٰفِرُوْنَ | جو زکوۃ نہیں دیتے اور وہ آخرت سے، وہی انکار کرتے ہیں | کتاب اللہ | 41:7 |
| فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ | توپھر نماز قائم کرو، اور زکوۃ دواور اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو | احکامات | 58:13 |
| وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا | اور نماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور اللہ کو ایک اچھا قرضہ دو. اور | قیام الیل | 73:20 |
| وَ یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوا الزَّكٰوةَ وَ ذٰلِكَ دِیْنُ الْقَیِّمَةِؕ | ، اور نماز قائم کریں اور زکوۃ دیں.اور یہی سچا (القیم) دین ہے | اہل کتاب کو | 98:6 |