اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-4 ایت نمبر

وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِلزَّكٰوةِ فٰعِلُوْنَۙ
آسان اُردو اور جو، (کہ)وہ زکوۃ کے ادا کرنے والے ہوتے ہیں؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو زکوٰۃ پر عمل کرنے والے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی زکوٰۃ کے طریقے پر عامل ہوتے ہیں
احمد رضا خان اور وہ کہ زکوٰة دینے کا کام کرتے ہیں
احمد علی اور جو زکواة دینے والے ہیں
فتح جالندھری اور جو زکوٰة ادا کرتے ہیں
طاہر القادری اور جو (ہمیشہ) زکوٰۃ ادا (کر کے اپنی جان و مال کو پاک) کرتے رہتے ہیں،
علامہ جوادی اور زکوِ ادا کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی جو زکوٰة ادا کرنے والے ہیں
حسین نجفی اور جو زکوٰۃ ادا کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And those who for the sake of purification are doers.
M.M.Pickthall: And who are payers of the poor due;
Saheeh International: And they who are observant of zakah
Shakir: And who are givers of poor-rate,
Yusuf Ali: Who are active in deeds of charity;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
کامیاب ہونے والے مومنین کی خصوصیت