اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-5 ایت نمبر

وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَۙ
آسان اُردو اور جو، (کہ)وہ اپنی شرم گاہوں کے حفاظت کرنے والے ہوتے ہیں۔۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو اپنی شرمگاہوں کی (اور سب سے) حفاظت کرتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
احمد رضا خان اور وہ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں،
احمد علی اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں
فتح جالندھری اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
طاہر القادری اور جو (دائماً) اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے رہتے ہیں،
علامہ جوادی اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی جو اپنی شرمگاہوں کی حفاﻇت کرنے والے ہیں
حسین نجفی اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And those who of their private Parts are guards.
M.M.Pickthall: And who guard their modesty---
Saheeh International: And they who guard their private parts
Shakir: And who guard their private parts,
Yusuf Ali: Who abstain from sex,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
کامیاب ہونے والے مومنین کی خصوصیت