اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-3 ایت نمبر

وَ الَّذِیْنَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُوْنَۙ
آسان اُردو اور جو، (کہ)وہ فضول باتوں سے اعراض(کنارہ) کرتے ہیں،
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو لغو چیزوں سے منہ موڑے ہوئے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی لغویات سے دور رہتے ہیں
احمد رضا خان اور وہ جو کسی بیہودہ بات کی طرف التفات نہیں کرتے
احمد علی اور جو بے ہودہ باتو ں سے منہ موڑنے والے ہیں
فتح جالندھری اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑے رہتے ہیں
طاہر القادری اور جو بیہودہ باتوں سے (ہر وقت) کنارہ کش رہتے ہیں،
علامہ جوادی اور لغو باتوں سے اعراض کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی جو لغویات سے منھ موڑ لیتے ہیں
حسین نجفی اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And those who from everything vain turn away.
M.M.Pickthall: And who shun vain conversation,
Saheeh International: And they who turn away from ill speech
Shakir: And who keep aloof from what is vain,
Yusuf Ali: Who avoid vain talk;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
کامیاب ہونے والے مومنین کی خصوصیت