اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-2 ایت نمبر

الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَۙ
آسان اُردو جو، (کہ)وہ اپنی نمازوں میں عاجزی رکھتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو اپنی نماز میں دل سے جھکنے والے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اپنی نماز میں خشوع اختیار کرتے ہیں
احمد رضا خان جو اپنی نماز میں گڑگڑاتے ہیں
احمد علی جو اپنی نماز میں عاجزی کرنے والے ہیں
فتح جالندھری جو نماز میں عجزو نیاز کرتے ہیں
طاہر القادری جو لوگ اپنی نماز میں عجز و نیاز کرتے ہیں،
علامہ جوادی جو اپنی نمازوں میں گڑگڑانے والے ہیں
ایم جوناگڑھی جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں
حسین نجفی جو اپنی نمازوں میں خشوع و خضوع کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Those who in their prayer are lowly.
M.M.Pickthall: Who are humble in their prayers,
Saheeh International: They who are during their prayer humbly submissive
Shakir: Who are humble in their prayers,
Yusuf Ali: Those who humble themselves in their prayers;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
کامیاب ہونے والے مومنین کی خصوصیت